بن غازی (لیبیا) 21 ستمبر : وسطی لیبیا میں ایک نخلستان شہر کے پاس ایک ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔
style="text-align: right;">ایک ہسپتال ڈاکٹر اور عینی شاہدین نے یہاں یہ اطلاع دی۔
هواون شہر کے قریب فضائی حملہ کرنے والے طیاروں کی شناخت کی ابھی تصدیق نہیں ہوپائی ہے